Ø¨Ø§Ø±Û Ø¨Ø¬ØªÛ’ ÛÛŒ منظر تبدیل، دو Ûزار انیس ماضی کا Ø+صÛØŒ 2020Ø¡ شروع Ûوگیا
newyear.jpg
دنیا بھر میں سال نو کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آتش بازی Ú©Û’ شاندار مظاÛرے کئے گئے۔ لاÛور سمیت پاکستان بھر میں نئے سال Ú©ÛŒ آمد پر خصوصی Ø¯Ø¹Ø§Ø¦ÛŒÛ ØªÙ‚Ø±ÛŒØ¨Ø§Øª کا اÛتمام کیا گیا جس میں ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں Ú©ÛŒ گئیں۔
Û”2020Ø¡ کا آغاز Ûوتے ÛÛŒ منچلوں Ú©ÛŒ بڑی تعداد لاÛور Ú©ÛŒ معرو٠شاÛØ±Ø§Û Ù…Ø§Ù„ روڈ پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔ Ø´Ûری نئے سال Ú©ÛŒ خوشی میں ناچتے رÛÛ’Û” اس موقع پر سکیورٹی Ú©Û’ انتÛائی سخت انتظامات کئے گئے۔
بØ+Ø±ÛŒÛ Ù¹Ø§Ø¤Ù† لاÛور میں سال 2020Ø¡ کا شاندار استقبال کرتے Ûوئے آتشبازی کا شاندار مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¨Ø+Ø±ÛŒÛ Ù¹Ø§Ø¤Ù† کراچی میں بھی سال نو Ú©ÛŒ پروقار تقریب منعقد Ú©ÛŒ گئی۔
سرائےعالمگیر میں بھی سال نو Ú©ÛŒ شاندار تقریب منعقد Ú©ÛŒ گئی اور نیو میٹرو سٹی میں آتشبازی کا شاندار مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔ Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ø+میرا ارشد اور گلوکار ملکو Ù†Û’ پرÙارمنس پیش کی۔
نئے سال Ú©ÛŒ آمد کا جشن دنیا بھر میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ نیوزی لینڈ میں 2020Ø¡ Ú©ÛŒ آمد Ûوئی جÛاں آتش بازی سے Ùضا جگمگا اٹھی۔ نیوزی لینڈ دنیا کا ÙˆÛ Ù¾Ûلا بڑا اور معرو٠ملک جب Ú©Û Ø§Ù“Ú©Ù„ÛŒÙ†Úˆ ÙˆÛ Ù¾Ûلا Ø´Ûر ÛÛ’ جÛاں سال نو کا آغاز سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ûوتا ÛÛ’Û”
سڈنی Ûاربر برÙج، ٹوکیو اور Ûانگ کانگ میں بھی سال نو Ú©ÛŒ آمد پر شاندار آتش بازی Ú©ÛŒ گئی۔ امن ÙˆØ¹Ø§Ù…Û Ú©ÛŒ صورتØ+ال Ú©Ùˆ کنٹرول کرنے کیلئے Ø´Ûر Ú©ÛŒ اÛÙ… شاÛراÛÙˆÚº پر پولیس Ú©ÛŒ بھاری Ù†Ùری تعینات Ú©ÛŒ گئی۔
پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق Ø³Û Ù¾Ûر 4 بجے نیوزی لینڈ میں، روس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ø+صوں میں پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق شام 5 بجے نئے سال کا آغاز Ûوا۔ آسٹریلوی Ø´Ûریوں Ù†Û’ پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق 6 بجے نئے سال کا جشن منایا۔
پاکستان Ú©Û’ 8 بجے جاپانی Ø´Ûری 2020Ø¡ میں داخل Ûوئے۔ چین، سنگاپور اور منیلا Ú©Û’ Ø´Ûریوں Ù†Û’ پاکستان وقت Ú©Û’ مطابق رات 9 بجے سال٠نو کا استقبال کیا۔ پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق 11 بجے بنگلا دیش، ساڑھے 11 بجے بھارت میں 2020Ø¡ کا استقبال کیا گیا۔